HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6884

(۶۸۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ وَفِی حَدِیثِ مَالِکٍ : وَاقِدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ ذُکِرَ الْقِیَامُ عَلَی الْجَنَازَۃِ حَتَّی تُوضَعَ فَقَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ، ثُمَّ قَعَدَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ مَالِکٍ قَالَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَقُومُ فِی الْجَنَائِزِ، ثُمَّ جَلَسَ بَعْدُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَمُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ إِلاَّ أَنَّہُ جَعَلَ اللَّفْظَ لاِبْنِ رُمْحٍ وَقَالَ : وَاقِدُ بْنُ عَمْرٍو۔ وَ کَذَلِکَ قَالَہُ ابْنُ بُکَیْرٍ عَنِ اللَّیْثِ : وَاقِدُ بْنُ عَمْرٍو۔ [صحیح۔ المسلم]
(٦٨٨٤) مسعود بن حکم علی بن ابی طالب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کے سامنے جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا تذکرہ کیا گیا تو علی بن ابی طالب (رض) نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے پھر بیٹھ گئے۔ دوسری روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جنازے کے لیے کھڑے ہوا کرتے تھے ، پھر بعد میں بیٹھ گئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔