HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

694

(۶۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو عَوْنٍ الثَّقَفِیُّ : مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً طَوِیلَ الشَّارِبِ فَدَعَا بِسِوَاکٍ وَشَفْرَۃٍ ، فَوَضَعَ السِّوَاکَ تَحْتَ الشَّارِبِ وَقَصَّ عَلَیْہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الطیالسی ۶۹۸]
(٦٩٥) سیدنا مغیرہ بن شعبہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لمبی مونچھیں والے آدمی کو دیکھاتو مسواک اور چھری منگوائی، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسواک مونچھوں کے نیچے رکھی اور ان کو کاٹ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔