HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6973

(۶۹۷۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ یُونُسَ بْنِ الْقَاسِمِ الْیَمَامِیُّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَۃَ أَمَّ الْمُؤْمِنِینَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا کَیْفَ کَانَتْ صَلاَۃُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی الْمَیِّتِ؟ قَالَتْ : کَانَ یَقُولُ : ((اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا ، وَمَیِّتِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَغَائِبِنَا وَشَاہِدِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا ، اللَّہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ))۔ وَرَوَاہُ ہَمَّامُ بْنُ یَحْیَی عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ وَعَنْ یَحْیَی عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بِزِیَادَتِہِ دُونَ ذِکْرِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی]
(٦٩٧٣) ابو سلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں : میں نے سیدہ عائشہ (رض) سے پوچھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز جنازہ کیسے پڑھتے ، یعنی دعا کی سے کرتے ؟ تو انھوں نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے : ( (اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا ، وَمَیِّتِنَا وَذَکَرِنَا وَأُنْثَانَا وَغَائِبِنَا وَشَاہِدِنَا وَصَغِیرِنَا وَکَبِیرِنَا، اللَّہُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَہُ مِنَّا فَأَحْیِہِ عَلَی الإِسْلاَمِ ، وَمَنْ تَوَفَّیْتَہُ مِنَّا فَتَوَفَّہُ عَلَی الإِیمَانِ ) )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔