HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6977

(۶۹۷۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ جُلاَسٍ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ شِمَاسٍ قَالَ بَعَثَنِی سَعِیدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَی الْمَدِینَۃِ وَکُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ فَمَرَّ أَبُو ہُرَیْرَۃَ فَقَالَ : بَعْضَ حَدِیثِکَ یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ فَمَضَی ، ثُمَّ أَقْبَلَ فَقُلْنَا الآنَ یَقَعُ بِہِ فَقَالَ : کَیْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی عَلَی الْجَنَازَۃِ؟ فَقَالَ : ((أَنْتَ خَلَقْتَہَا أَوْ خَلَقْتَہُ۔۔۔۔))۔ فَذَکَرَ مِثْلَہُ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : ((تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلاَنِیَتَہَا))۔ وَأَعْضَلَہُ أَبُو بَلْجٍ : یَحْیَی بْنُ أَبِی سُلَیْمٍ۔ [ضعیف۔ احمد]
(٦٩٧٧) عثمان بن شماس فرماتے ہیں : مجھے سعید بن عاص نے مدینہ کی طرف بھیجا، میں مروان کے ساتھ تھا ۔ ابو ہریرہ (رض) پاس سے گزرے تو اس نے کہا : اے ابوہریرہ ! آپ کچھ احادیث سنائیں، پھر وہ چلا گیا۔ ابوہریرہ (رض) ہماری طرف متوجہ ہوئے ہم نے کہا : اب بات واضح ہوجائے گی۔ پھر اس نے کہا : آپ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیسے سناجو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میت پر دعا کرتے تھے ؟ تو انھوں نے فرمایا : ” أَنْتَ خَلَقْتَہَا أَوْ خَلَقْتَہُ ۔۔۔ “ پھر ایسی ہی دعا بیان کی سوائے اس کے کہ انھوں نے فرمایا : (تَعْلَمُ سِرَّہَا وَعَلاَنِیَتَہَا) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔