HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6979

(۶۹۷۹) فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا زِیَادُ بْنُ مِخْرَاقٍ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ سَیَّارٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ : کُنَّا قُعُودًا مَعَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فَقَامَ عَلَیْہِ مَرْوَانُ فَقَالَ : یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ مَا تَزَالُ تُحَدِّثُ بِأَحَادِیثَ لاَ نَعْرِفُہَا ، ثُمَّ انْطَلَقَ ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَیْہِ فَقَالَ : یَا أَبَا ہُرَیْرَۃَ کَیْفَ الصَّلاَۃُ عَلَی الْمَیِّتِ؟ قَالَ : مَعَ قَوْلِکَ آنِفًا قَالَ : نَعَمْ قَالَ کُنَّا نَقُولُ اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبُّہَا۔ [ضعیف]
(٦٩٧٩) عقبہ بن سیار ایک شخص سے نقل کرتے ہیں کہ ہم ابوہریرہ (رض) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ مروان آکھڑا ہوا اور کہنے لگا : اے ابوہریرہ ! آپ ہمیشہ ایسی احادیث بیان کرتے ہیں جسے ہم جانتے نہیں ، پھر چلا گیا، پھر واپس آیا، پھر کہا : اے ابوہریرہ ! میت کی نمازِ جنازہ کیسے ہے ؟ انھوں نے کہا : تیری اسی بات کے ساتھ۔ اس نے کہا : ہاں تو انھوں نے کہا : ہم کہا کرتے تھے اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبُّہَا ” اے اللہ ! تو ہی اس کا رب ہے “۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔