HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7041

(۷۰۴۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْفَتْحِ : ہِلاَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْحَفَّارُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَیَّاشٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُجَشِّرٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِیُّ جَمِیعًا عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ صَلَّی عَلَی جَنَازَۃٍ فِی الْمَسْجِدِ فَلاَ شَیْئَ لَہُ))۔ قَالَ صَالِحٌ : فَرَأَیْتُ الْجَنَازَۃَ تُوضَعُ فِی الْمَسْجِدِ فَرَأَیْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ إِذَا لَمْ یَجِدْ مَوْضِعًا إِلاَّ فِی الْمَسْجِدِ انْصَرَفَ وَلَمْ یُصَلِّ عَلَیْہَا۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی طَاہِرٍ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ ہِلاَلٍ قَوْلُ صَالِحٍ فَہَذَا حَدِیثٌ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ وَہُوَ مِمَّا یُعَدُّ فِی أَفْرَادِ صَالِحٍ وَحَدِیثُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَصَحُّ مِنْہُ۔ وَصَالِحٌ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ مُخْتَلَفٌ فِی عَدَالَتِہِ کَانَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ یُجَرِّحُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧٠٤٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے مسجد میں جنازہ ادا کیا، اس پر کوئی حرج نہیں۔ صالح فرماتے ہیں : میں نے دیکھا کہ جنازہ مسجد میں رکھا گیا اور میں نے ابوہریرہ (رض) کو دیکھا کہ جب جنازہ پڑھنے کے لیے مسجد کے سوا کوئی جگہ نہ پائی تو جنازہ پڑھے بغیر چلے گئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔