HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7062

(۷۰۶۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ الْکَلْبِیُّ: أَبُو عَبْدِالرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا إِدْرِیسُ بْنُ صَبِیْحٍ الأَوْدِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ: حَضَرْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ فِی جِنَازَۃٍ فَلَمَّا وَضَعَہَا فِی اللَّحْدِ قَالَ: ((بِسْمِ اللَّہِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ)) فَلَمَّا أَخَذَ فِی تَسْوِیَۃِ اللَّبِنِ عَلَی اللَّحْدِ قَالَ : ((اللَّہُمَّ أَجِرْہَا مِنَ الشَّیْطَانِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ)) فَلَمَّا سَوَّی الْکَثِیبَ عَلَیْہَا قَامَ جَانِبَ الْقَبْرِ ثُمَّ قَالَ: ((اللَّہُمَّ جَافِ الأَرْضَ عَنْ جُثَّتِہَا وَصَعِّدْ بِرُوحِہَا وَلَقِّہَا مِنْکَ رِضْوَانًا)) فَقُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ: أَشَیْئٌ سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَمْ شَیْئٌ قُلْتَہُ مِنْ رَأْیِکَ؟ قَالَ : إِنِّی إِذًا لَقَادِرٌ عَلَی الْقَوْلِ بَلْ سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ : ہَکَذَا قَالَ إِدْرِیسُ بْنُ صَبِیْحٍ الأَوْدِیُّ وَإِنَّمَا ہُوَ إِدْرِیسُ بْنُ یَزِیدَ الأَوْدِیُّ وَلاَ أَعْلَمُ أَحَدًا یَرْوِیہِ غَیْرُ حَمَّادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہَذَا وَہُوَ قَلِیلُ الرِّوَایَۃِ۔ [منکر۔ أخرجہ ابن ماجہ]
(٧٠٦١) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر (رض) کے ساتھ ایک جنازے میں حاضر ہوا ، جب اسے لحد میں رکھا گیا تو انھوں نے فرمایا : ” بِسْمِ وَفِی سَبِیلِ اللَّہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ “ اور جب لحد پر اینٹیں نصب کرنا شروع کیں تو فرمایا : (اللَّہُمَّ أَجِرْہَا مِنَ الشَّیْطَانِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ ) اور جب اس پر مٹی برابر کی تو قبر کی ایک طرف کھڑے ہو کر فرمایا : (اللَّہُمَّ جَافِ الأَرْضَ عَنْ جُثَّتِہَا وَصَعِّدْ بِرُوحِہَا وَلَقِّہَا مِنْکَ رِضْوَانًا) اے اللہ ! زمین کو اس کے جسم سے دور کر اور اس کی روح کو بلند کر اور اس کو اپنی رضا عطا کر۔ میں نے ابن عمر (رض) سے کہا : کیا آپ نے ایسی کوئی بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی سنی ہے یا نہیں یا اپنی رائے سے یہ کہا ہے ؟ انھوں نے فرمایا : تب تو میں جو چاتا کہہ سکتا تھا یہ بات میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہی سنی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔