HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7074

(۷۰۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ - ہُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ حَدَّثَتْنِی أُمِّی قَالَتْ : مَاتَ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْعَقِیقِ قَالَ دَاوُدُ : وَہُوَ عَلَی نَحْوٍ مِنْ عَشْرَۃِ أَمْیَالٍ قَالَتْ : فَرَأَیْتُہُ حُمِلَ عَلَی أَعْنَاقِ الرِّجَالِ حَتَّی أُتِیَ بِہِ فَأُدْخِلَ بِہِ الْمَسْجِدَ مِنْ نَحْوِ بَابِ دَارِ مَرْوَانَ فَوُضِعَ عِنْدَ بُیُوتِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِفِنَائِ الْحُجَرِ فَصَلَّی الإِمَامُ عَلَیْہِ وَصَلَّیْنَ عَلَیْہِ بِصَلاَۃِ الإِمَامِ۔ [صحیح]
(٧٠٧٣) داؤد بن قیس فرماتے ہیں : مجھے میری ماں نے بیان کیا کہ سعد بن ابی وقاص عقیق میں فوت ہوئے ۔ داؤد فرماتے ہیں : وہ تقریباً دس میل کا فاصلہ ہے ، میں نے دیکھا کہ اسے لوگوں کی گردنوں پر اٹھایا گیا، یہاں تک کہ انھیں دار مروان کے دروازے مسجد میں داخل کیا گیا اور اسے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھروں کے سامنے صحن میں رکھا گیا تو امام نے جنازہ پڑھا اور انھوں نے بھی امام کی طرح جنازہ پڑھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔