HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7091

(۷۰۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِیلَ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ یَزِیدَ أَخْبَرَنِی رَبِیعَۃُ بْنُ سَیْفٍ حَدَّثَنِی أَبُو عَبْدِ الرَّحَمْنِ الْحُبُلِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ : قَبَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً فَلَمَّا رَجَعْنَا وَحَاذَیْنَا بَابَہُ إِذَا ہُوَ بِامْرَأَۃٍ مُقْبِلَۃٍ لاَ نَظُنُّہُ عَرَفَہَا فَقَالَ : ((یَا فَاطِمَۃُ مِنْ أَیْنَ جِئْتِ؟))۔ قَالَتْ : جِئْتُ مِنْ أَہْلِ ہَذَا الْبَیْتِ رَحِمْتُ إِلَیْہِمْ مَیِّتَہُمْ وَعَزَّیْتُہُمْ۔ قَالَ : ((فَلَعَلَّکِ بَلَغْتِ مَعَہُمُ الْکُدَی))۔ قَالَتْ : مَعَاذَ اللَّہِ أَنْ أَبْلُغَ مَعَہُمُ الْکُدَی وَقَدْ سَمِعْتُکَ تَذْکُرُ فِیہِ مَا تَذْکُرُ۔ قَالَ : ((لَوْ بَلَغْتِ مَعَہُمُ الْکُدَی مَا رَأَیْتِ الْجَنَّۃِ حَتَّی یَرَاہَا جَدُّ أَبِیکِ))۔ وَالْکُدَی الْمَقَابِرُ۔ [ضعیف۔ ابو داؤد]
(٧٠٩٠) عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں : ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مل کر ایک آدمی کی قبر بنائی، جب ہم واپس پلٹے اور اس کے دروازے کے برابر آئے تو وہ ایک عورت تھی جو سامنے تھی، ہم نہیں سمجھتے تھے کہ آپ اسے جانتے ہوں گے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے فاطمہ ! تو کہاں سے آئی ؟ تو انھوں نے کہا : میں ان گھر والوں کے پاس سے آئی ہوں، میں نے ان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کی ہے اور میت کے لیے دعا بھی ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شاید تو نے ان کے ساتھ نوحہ بھی کیا ہے وہ کہنے لگی : اللہ کی پناہ کہ میں اس ریا کاری کو پہنچوں جب کہ میں نے آپ سے سنا ہے جو آپ بیان فرماتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تو ان کے ساتھ نوحہ میں شامل ہوتی تو پھر جنت کی خوشبو بھی نہ پاتی یا فرمایا : جنت کو نہیں دیکھ پاتی جب تک تیرے والد دادا نہ دیکھیں اور کدی سے مراد قبرستان ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔