HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7154

(۷۱۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَتِیکٍ عَنْ عَتِیکِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَتِیکٍ - وَہُوَ جَدُّ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَبُو أُمِّہِ - أَنَّہُ أَخْبَرَہُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَتِیکٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- جَائَ یَعُودُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ ثَابِتٍ فَوَجَدَہُ قَدْ غُلِبَ فَصَاحَ بِہِ فَلَمْ یُجِبْہُ فَاسْتَرْجَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَقَالَ : ((غُلِبْنَا عَلَیْکَ یَا أَبَا الرَّبِیعِ))۔ فَصَاحَ النِّسْوَۃُ وَبَکَیْنَ فَجَعَلَ ابْنُ عَتِیکٍ یُسْکِتُہُنَّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((دَعْہُنَّ فَإِذَا وَجَبَ فَلاَ تَبْکِیَنَّ بَاکِیَۃٌ))۔ قَالُوا : وَمَا الْوُجُوبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ ؟ قَالَ : ((إِذَا مَاتَ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد]
(٧١٥٣) جابر بن عتیک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عبداللہ بن ثابت کی تیمار داری کے لیے آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا کہ ان پر موت غالب آچکی ہے اور وہ چیخے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انا للہ وانا الیہ راجعون کہا اور فرمایا : اے ابو ربیع ! ہم تیری طرف سے مغلوب ہوگئے تو عورتیں چیخیں اور روئیں اور ابن عتیک انھیں چپ کروا رہا تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انھیں چھوڑ دے جب واجب ہوجائے تو رونے والی نہ روئے۔ انھوں نے کہا : اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وجوب کیا ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب وہ فوت ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔