HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7221

(۷۲۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الإِمَامُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّکَ الشَّاذْیَاخِیُّ وَأَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : لَمَّا کَانَ مَرَضُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- تَذَاکَرَ بَعْضُ نِسَائِہِ کَنِیسَۃً بِأَرْضِ الْحَبَشَۃِ - یُقَالَ لَہَا مَارِیَۃُ - وَقَدْ کَانَتْ أُمُّ سَلَمَۃَ وَأُمُّ حَبِیبَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَدْ أَتَتَا أَرْضَ الْحَبَشَۃِ فَذَکَرْنَ مِنْ حُسْنِہَا وَتَصَاوِیرِہَا قَالَتْ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((إِنَّ أُولَئِکَ إِذَا کَانَ فِیہِمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلَی قَبْرِہِ مَسْجِدًا ثُمَّ صَوَّرُوا فِیہِ تِلْکَ الصُّوَرَ أُولَئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّہِ)) أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٧٢٢٠) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیمار ہوئے تو کچھ عورتیں بیٹھی حبشہ کے علاقے میں بنے کنیسہ کا تذکرہ کر رہی تھیں، جس کا نام ماریہ تھا اور ام سلمہ (رض) اور ام حبیبہ (رض) حبشہ سے آئی تھیں۔ انھوں نے اس کے حسن کا تذکرہ کیا اور اس کی تصاویر (نقش ونگار) کا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ان میں جب کوئی نیک آدمی فوت ہوجاتا تو وہ اس کی قبر کو سجدہ گاہ بنا لیتے تھے ۔ پھر اس میں یہ تصویریں بنائیں اللہ کے ہاں یہ مخلوقات میں سے بد ترین لوگ ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔