HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

724

(۷۲۵) وَرَوَاہُ عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ سُہَیْلٍ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : أَکَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ثَوْرَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأَ ، وَأَکَلَ کَتِفًا وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُسْلِمٍ فَذَکَرَہُ۔ وَذَہَبَ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ إِلَی الطَّرِیقَۃِ الثَّانِیَۃِ وَزَعَمُوا أَنَّ حَدِیثَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَعْلُولٌ وَفَتْوَاہُ بَعْدَ وَفَاۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِالْوُضُوئِ مِنْہُ ، وَأَنَّ رِوَایَۃَ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ اخْتِصَارٌ مِنَ الْحَدِیثِ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ وَابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : ذَہَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی امْرَأَۃٍ مِنَ الأَنْصَارِ وَمَعَہُ أَصْحَابُہُ فَقَرَّبَتْ لَہُ شَاۃً مَصْلِیَّۃً قَالَ فَأَکَلَ وَأَکَلْنَا ، ثُمَّ حَانَتِ الظُّہْرُ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صَلَّی ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَی فَضْلِ طَعَامِہِ ، فَأَکَلَ ثُمَّ حَانَتِ الْعَصْرُ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ ، وَیَرَوْنَ أَنَّ آخِرَ أَمْرَیْہِ أُرِیدَ بِہِ فِی ہَذِہِ الْقَصَّۃِ ، قَالَہُ أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ وَغَیْرُہُ ، وَکَذَلِکَ یَرَوْنَ حَدِیثَ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی حَدِیثٍ آخِرَ مَا یُوہِمُ أَنْ یَکُونَ النَّاسِخُ إِیجَابَ الْوُضُوئِ مِنْہُ۔ [صحیح]
(٧٢٥) (الف) سیدنا سہیل سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پنیر کے ٹکڑے کھائے تو وضو کیا اور (بھنا ہوا) کندھا کھایا وضو نہیں کیا۔
(ب) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک انصاری عورت کے پاس گئے ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ صحابہ بھی تھے تو ایک بھونی ہوئی بکری آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پیش کی گئی۔ راوی کہتا ہے : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھائی اور ہم نے بھی کھائی، پھر (نماز) ظہر کا وقت ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا، پھر نماز پڑھی، پھر بچے ہوئے کھانے کی طرف واپس آئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھایا : پھر عصر کی نماز کا وقت ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔