HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

726

(۷۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زِیَادٍ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا أَبُو یَحْیَی : عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ أَخْبَرَنِی جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَیَّۃَ أَنَّ أَبَاہُ عَمْرَو بْنَ أُمَیَّۃَ أَخْبَرَہُ : أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاۃٍ فِی یَدِہِ ، فَدُعِیَ إِلَی الصَّلاَۃِ ، فَأَلْقَاہَا وَالسِّکِّینَ الَّتِی کَانَ یَحْتَزُّ بِہَا ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ قَالَ الزُّہْرِیُّ : فَذَہَبَتْ تِلْکَ فِی النَّاسِ ، ثُمَّ أَخْبَرَ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَنِسَائٌ مِنْ أَزْوَاجِہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ قَالَ قَالَ أَبُو سَعِیدٍ یَعْنِی عُثْمَانَ بْنَ سَعِیدٍ الدَّارِمِیَّ۔ فَہَذِہِ الأَحَادِیثُ قَدِ اخْتُلِفَ فِیہَا وَاخْتُلِفَ فِی الأَوَّلِ وَالآخِرِ مِنْہَا فَلَمْ نَقِفْ عَلَی النَّاسِخِ وَالْمَنْسُوخِ مِنْہَا بِبَیَانٍ بَیِّنٍ نَحْکُمُ بِہِ دُونَ مَا سِوَاہُ فَنَظَرْنَا إِلَی مَا اجْتَمَعَ عَلَیْہِ الْخُلَفَائُ الرَّاشِدُونَ وَالأَعْلاَمُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَخَذْنَا بِإِجْمَاعِہِمْ فِی الرُّخْصَۃِ فِیہِ۔ وَالْحَدِیثِ الَّذِی یُرْوَی فِیہِ الرُّخْصَۃُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- [صحیح]
(٧٢٧) (الف) عمرو بن امیہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ۔ آپ اپنے ہاتھ سے بکری کا کندھا کاٹ رہے تھے، پھر آپ نماز کی طرف بلائے گئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو اور چھری کو پھینک دیا۔ پھر کھڑے ہوئے، نماز پڑھائی لیکن وضو نہیں کیا۔
(ب) زہری کہتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” ہراس چیز سے وضو کروجس کو آگ نے چھوا ہو۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔