HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7351

(۷۳۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِی شَیْبَانُ وَجَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ : سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقُلْتُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَعَلَی الْمَمْلُوکِ زَکَاۃٌ فَقَالَ : لاَ۔ فَقُلْتُ : عَلَی مَنْ ہِیَ فَقَالَ : عَلَی مَالِکِہِ۔ وَیُذْکَرُ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ جَابِرٍ الْحَذَّائِ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ہَلْ فِی مَالِ الْمَمْلُوکِ زَکَاۃٌ قَالَ : فِی مَالِ کُلِّ مُسْلِمٍ زَکَاۃٌ فِی مِائَتَیْنِ خَمْسَۃٌ فَمَا زَادَ فَبِالْحِسَابِ۔
(٧٣٥٠) عبداللہ بن نافع ایک شخص سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے عمربن خطاب (رض) سے پوچھا : اے امیر المؤمنین ! کیا غلام پر زکوۃ ہے ؟ تو انھوں نے کہا : نہیں ، میں نے کہا پھر کس پر مال زکوۃ واجب ہے تو انھوں نے کہا : مالک پر۔ جابر فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ کیا یتیم کے مال میں زکوۃ ہے انھوں نے کہا : ہر مال دار مسلم کے مال میں زکوۃ ہے ، ہر دو سو میں سے پانچ ہیں اسی حساب سے جتنے ہوجائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔