HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7375

(۷۳۷۴) وَأَمَّا الَّذِی رَوَاہُ مُجَالِدٌ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنِ الصُّنَابِحِیِّ الأَحْمُسَیِّ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَبْصَرَ نَاقَۃً مُسِنَّۃً فِی إِبِلِ الصَّدَقَۃِ فَغَضِبَ وَقَالَ : ((قَاتَلَ اللَّہُ صَاحِبَ ہَذِہِ النَّاقَۃِ))۔ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی ارْتَجَعْتُہَا بِبَعِیرَیْنِ مِنْ حَوَاشِی الصَّدَقَۃِ قَالَ : ((فَنَعَمْ إِذًا))۔ وَہَذَا فِیمَا أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنَّ أَبَا الْوَلِیدِ أَخْبَرَہُمْ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنِ الْمُجَالِدِ فَذَکَرَہُ۔ فَقَدْ قَالَ أَبُو عِیسَی سَأَلْتُ عَنْہُ الْبُخَارِیَّ فَقَالَ رَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- رَأَی فِی إِبِلِ الصَّدَقَۃِ مُرْسَلاً۔ وَضَعَّفَ مُجَالِدًا۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]
(٧٣٧٤) صنابحی احمسی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسنہ اونٹنی کو زکوۃ کے اونٹوں میں دیکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غصے میں آگئے اور فرمایا : اللہ اس اونٹنی والے کو ہلاک کرے تو انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اسے میں نے دو اونٹوں کے عوض لیا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر ٹھیک ہے۔
ابو عیسیٰ کہتے ہیں : میں نے امام بخاری سے اس کے متعلق پوچھا تو انھوں نے کہا کہ اس حدیث کو اسماعیل بن ابی خالد نے قیس بن ابی حازم سے نقل کیا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹوں میں زکوۃ بیان کی ہے۔ یہ حدیث مرسل ہے اور مجاہد نے ضعیف قرار دیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔