HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

739

(۷۴۰) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ مَوْلًی لِقُرَیْشٍ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- سُئِلَ عَنِ الْوُضُوئِ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ فَرَخَّصَ فِی الْوُضُوئِ مِنْہَا ، وَسُئِلَ عَنِ الصَّلاَۃِ فِی مَرَابِضِہَا فَرَخَّصَ فِیہَا۔ ہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الرَّازِیِّ۔ وَرَوَاہُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ أُسَیْدِ بْنِ حُضَیْرٍ۔ وَالْحَجَّاجُ ضَعِیفٌ۔ قَالَ أَبُو عِیسَی : حَدِیثُ الأَعْمَشِ أَصَحُّ۔ قَالَ : وَرَوَاہُ عُبَیْدَۃُ الضَّبِّیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ ذِی الْغُرَّۃِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَلَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ وَذُو الْغُرَّۃِ لاَ یُدْرَی مَنْ ہُوَ ، وَحَدِیثُ الأَعْمَشِ أَصَحُّ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَعُبَیْدَۃُ الضَّبِّیُّ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ ، وَبَلَغَنِی عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ وَإِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْحَنْظَلِیِّ أَنَّہُمَا قَالاَ : قَدْ صَحَّ فِی ہَذَا الْبَابِ حَدِیثَانِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- حَدِیثُ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ وَحَدِیثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ : لَمْ نَرَ خِلاَفًا بَیْنَ عُلَمَائِ أَہْلِ الْحَدِیثِ أَنَّ ہَذَا الْخَبَرَ صَحِیحٌ مِنْ جِہَۃِ النَّقْلِ لِعَدَالَۃِ نَاقِلِیہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَرُوِّینَا عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ : الْوُضُوئُ مِمَّا خَرَجَ وَلَیْسَ مِمَّا دَخَلَ۔ وَإِنَّمَا قَالاَ ذَلِکَ فِی تَرْکِ الْوُضُوئِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٧٤٠) سیدنا براء بن عازب (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بکری کا گوشت کھانے سے وضو کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کرنے کی رخصت دی اور ان کے باڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رخصت دی۔
شیخ کہتے ہیں سیدنا علی اور ابن عباس (رض) سے روایت کیا گیا ہے کہ جو چیز نکلے اس سے وضو ہے (بول و براز وغیرہ) اور جو چیز داخل ہو (کھانا وغیرہ) اس سے وضو نہیں اور دونوں حضرات فرماتی ہیں کہ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو (یعنی چیز آگ پر پکی ہو) اس کے (کھانے) سے وضو نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔