HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7437

(۷۴۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَروَ الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرَوَیْہِ بْنِ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الطَّغَامِجِیُّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ التِّرْمِذِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیُّ بِمَکَّۃَ سَنَۃَ خَمْسَ عَشَرَۃَ وَمِائَتَیْنِ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَہْلٍ السَّاعِدِیِّ عَنْ أَبِی حُمَیْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی غَزْوَۃَ تَبُوکَ فَأَتَیْنَا وَادِیَ الْقُرَی عَلَی حَدِیقَۃٍ لاِمْرَأَۃٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اخْرُصُوہَا فَخَرَصْنَاہَا وَخَرَصَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَشْرَۃَ أَوْسُقٍ)) وَقَالَ : ((أَحْصِیہَا حَتَّی نَرْجِعَ إِلَیْکِ إِنْ شَائَ اللَّہُ))۔ وَانْطَلَقْنَا حَتَّی قَدِمْنَا تَبُوکَ ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ ثُمَّ أَقْبَلْنَا حَتَّی قَدِمْنَا وَادِیَ الْقُرَی فَسَأَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَرْأَۃَ عَنْ حَدِیقَتِہَا کَمْ بَلَغَ ثَمَرُہَا فَقَالَتْ : بَلَغَ عَشَرَۃَ أَوْسُقٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ سُلَیْمَانَ وَوُہَیْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٤٣٦) ابو حمید ساعدی (رض) فرماتے ہیں کہ ہم غزوہ تبوک میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے اور ہم وادیٔ قریٰ میں ایک عورت کے باغ میں آئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کا اندازہ لگاؤ تو ہم نے اندازہ لگایا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی اندازہ لگایا دس وسق کھجور کا اور فرمایا : تو اسے شمار کر یہاں تک کہ ہم انشاء اللہ واپس آجائیں تو ہم چلے اور تبوک آگئے۔ پھر حدیث بیان کی اور کہا کہ پھر ہم واپس پلٹے ، یہاں تک کہ وادی قریٰ میں آئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس عورت سے اس کے باغ کے پھل بارے میں پوچھا کہ اس کا پھل کتنا ہوا ؟ تو اس نے کہا : وہ دس وسق ہوا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔