HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7439

(۷۴۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبَدِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَبْعَثُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ رَوَاحَۃَ فَیَخْرُصُ بَیْنَہُ وَبَیْنَ یَہُودَ قَالَ فَجَمَعُوا لَہُ حُلِیًّا مِنْ حُلِیِّ نِسَائِہِمْ فَقَالُوا : ہَذَا لَکَ وَخَفِّفْ عَنَّا وَتَجَاوَزْ فِی الْقَسْمِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَوَاحَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : یَا مَعْشَرَ یَہُودَ وَاللَّہِ إِنَّکُمْ لَمِنْ أَبْغَضِ خَلْقِ اللَّہِ إِلَیَّ ، وَمَا ذَلِکَ بِحَامِلِی عَلَی أَنْ أَحِیفَ عَلَیْکُمْ۔ فَأَمَّا الَّذِی عَرَّضْتُمْ مِنَ الرِّشْوَۃِ فَإِنَّہَا سُحْتٌ وَإِنَّا لاَ نَأْکُلُہَا قَالُوا : بِہَذَا قَامَتِ السَّمَوَاتُ وَالأَرْضُ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ مالک]
(٧٤٣٨) سلیمان بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عبداللہ بن رواحہ (رض) کو بھیجا کرتے تھے تو وہ اپنے اور یہود کے درمیان تخمینہ لگاتے ۔ پھر وہ اپنی عورتوں کے زیور جمع کرتے اور کہتے : یہ تیرے لیے ہے۔ ہم سے کم کر دے اور اپنے حصے میں زیادہ کرلے تو عبداللہ بن رواحہ (رض) فرماتے : اے جماعت یہود ! اللہ کے قسم ! تم وہ ہو جنہوں نے اللہ کی مخلوق کو مجھ پر ناراض کیا ہے۔ تمہاری بات مجھے اس پر آمادہ نہیں کرسکتی کہ میں تم پر زیادتی کروں، لیکن جو تم رشوت پیش کرتے ہو یہ حرام ہے اور یہ ہم نہیں کھاتے تو وہ کہتے : آسمان و زمین اسی وجہ سے قائم ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔