HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

748

(۷۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ أَخْبَرَنَا الزُّہْرِیُّ أَخْبَرَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ وَعَبَّادُ بْنُ تَمِیمٍ عَنْ عَمِّہِ : عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : شُکِیَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الرَّجُلُ یُخَیَّلُ إِلَیْہِ الشَّیْئُ فِی الصَّلاَۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ یَنْفَتِلُ حَتَّی یَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ یَجِدَ رِیحًا))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَغَیْرِہِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ وَغَیْرِہِ کُلِّہِمْ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۶۲]
(٧٤٩) عبداللہ بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک شخص کی شکایت کی گئی جس کو نماز میں کسی چیز (خروجِ ریح) کا خیال آجائے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” وہ اپنی نماز سے نہ پھرے جبتک آواز نہ سن لے یا بدبو نہ پالے۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔