HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7585

(۷۵۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُجِیبٍ الْعَابِدُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعِیدٍ الْعَبَدِیُّ إِمْلاَئً (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِیدٍ الْبَزَّازُ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا مِسْکِینُ بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ الثَّقَفِیِّ عَنْ أَبِی الْمُجِیبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ أَبَا ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ نَظَرَ إِلَی أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَعَلَیْہِ سَیْفٌ مُحَلًّی بِفِضَّۃٍ فَقَالَ : إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((مَا مِنْ أَحَدٍ یَدَعُ صَفْرَائَ أَوْ بَیْضَائَ إِلاَّ کُوِیَ بِہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ))۔ قَالَ فَطَرَحَہُ کَذَا قَالَہُ مِسْکِینٌ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أحمد]
(٧٥٨٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ابو ذر (رض) نے ابوہریرہ (رض) کی طرف دیکھا تو ان کے پاس تلوار تھی جو چاندی سے مرصع تھی تو انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص بھی چاندی یا سونا چھوڑ کے جائے گا اسے قیامت کے دن اسی سے داغا جائے گا۔ وہ کہتے ہیں : انھوں نے اسے پھینک دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔