HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7608

(۷۶۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ مِنْ کِتَابِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدَۃ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَیْسَ فِی الْعُرُوضِ زَکَاۃٌ إِلاَّ مَا کَانَ لِلتِّجَارَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا قَوْلُ عَامَّۃِ أَہْلِ الْعِلْمِ وَالَّذِی رُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : لاَ زَکَاۃَ فِی الْعَرْضِ فَقَدْ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی کِتَابِ الْقَدِیمِ إِسْنَادُ الْحَدِیثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ضَعِیفٌ ، وَکَانَ اتِّبَاعُ حَدِیثِ ابْنِ عُمَرَ لِصِحَّتِہِ وَالاِحْتِیَاطُ فِی الزَّکَاۃِ أَحَبُّ إِلَیَّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ حَکَی ابْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ عَائِشَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَ مَا رُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَلَمْ یُحْکَ خِلاَفُہُمْ عَنْ أَحَدٍ فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ مَعْنَی قَوْلِہِ إِنْ صَحَّ لاَ زَکَاۃَ فِی الْعَرْضِ أَیْ إِذَا لَمْ یُرِدْ بِہِ التِّجَارَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]
(٧٦٠٥) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ سامان میں زکوۃ نہیں سوائے مال تجارت کے۔ شیخ فرماتے ہیں : یہ قول عام اہل علم کا ہے اور وہ جو ابن عباس سے منقول ہے کہ انھوں نے کہا : مال تجارت میں زکوۃ نہیں، یہ بات امام شافعی نے کتابِ قدیم میں بیان کی ہے کہ ابن عباس سے منقول حدیث کی سند ضعیف ہے اور جو ابن عمر کی حدیث کی اتباع ہے وہ اس کی صحت کے لحاظ سے ہے، لیکن زکوۃ میں احتیاط کرنا زیادہ بہتر ہے۔ صحیح بات یہ ہے کہ جب تجارت مقصود نہ ہو تو اس میں زکوۃ نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔