HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7624

(۷۶۲۱) وَرُوِّینَا عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ زَکَاۃِ مَالِ الْغَائِبِ فَقَالَ : أَدِّ عَنِ الْغَائِبِ مِنَ الْمَالِ کَمَا تُؤَدِّی عَنِ الشَّاہِدِ۔ فَقَالَ لَہُ الرَّجُلُ : إِذًا یَہْلِکَ الْمَالُ فَقَالَ : ہَلاَکُ الْمَالِ خَیْرٌ مِنْ ہَلاَکِ الدَّیْنِ۔ وَہَذَا فِیمَا أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَمِّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ عَنْ ثَوْرٍ۔ [ضعیف۔ رجالہ ثقات]
(٧٦٢١) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے غائب مال کی زکوۃ کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : اپنے غائب مال کی زکوۃ ادا کرو، جیسے موجودہ مال کی زکوۃ ادا کرتے ہو تو ان سے اس شخص نے کہا : جب مال برباد ہوجائے تو انھوں نے فرمایا : تو دین کے برباد ہونے سے مال کا برباد ہونا بہتر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔