HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

763

(۷۶۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ وَمَطَرٌ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا جَلَسَ بَیْنَ شُعَبِہَا الأَرْبَعِ ، ثُمَّ جَہَدَہَا فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ))۔ وَفِی حَدِیثِ مَطَرٍ : ((وَإِنْ لَمْ یُنْزِلْ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَغَیْرِہِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ ہِشَامٍ ، وَقَدْ ذَکَرَ أَبَانُ بْنُ یَزِیدَ وَہَمَّامُ بْنُ یَحْیَی وَابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ الزِّیَادَۃَ الَّتِی ذَکَرَہَا مَطَرٌ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۸۷]
(٧٦٤) سیدنا ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب آدمی چارگھاٹیوں کے درمیان بیٹھے، پھر کوشش کرے تو غسل واجب ہوجاتا اور مطر کی حدیث میں ہے : اگرچہ انزال نہ بھی ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔