HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7660

(۷۶۵۷) أَخْبَرَنَا الْفَقِیہُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ یَعْقُوبَ بِالطَّابَرَانِ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ أَنْبَأَنِی عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی أَوْفَی قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا أَتَاہُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِہِمْ قَالَ : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ فُلاَنٍ ۔ وَأَتَاہُ أَبِی بِصَدَقَتِہِ فَقَالَ : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِی أَوْفَی۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عُمَرَ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی الْوَلِیدِ قَالَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی أَوْفَی وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا أَتَاہُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِہِمْ قَالَ : اللَّہُمَّ صَلِّ عَلَیْہِمْ ۔ ثُمَّ ذَکَرَ مَا بَعْدَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی عُمَرَ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ وَجَمَاعَۃٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧٦٥٧) عبداللہ بن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس قوم اپنے صدقات لے کر آتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہتے : ” اَللّٰہم صَلِّ عَلٰی آل فلاں “ اے اللہ ! فلاں کی آلِ پر رحمت نازل فرما اور میرے والد بھی صدقہ لے کر آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! آل ابو اوفیٰ پر رحمت نازل فرما۔
ولید عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں : جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس قوم اپنے صدقات لے کر آتیتو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے : اے اللہ ! فلاں کی آل پر رحمت نازل فرما، پھر بقیہ حدیث کا تذکرہ کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔