HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7718

(۷۷۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأُرْمَوِیُّ أَخْبَرَنَا شَافِعُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِیُّ حَدَّثَنَا الْمُزَنِیُّ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ حَسَّانَ عَنِ اللَّیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عُقَیْلٍ بْنِ خَالِدٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ مُسَافِرٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَرَضَ زَکَاۃَ الْفِطْرِ مُدَّیْنِ مِنْ حِنْطَۃٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : حَدِیثُ مُدَّیْنِ خَطَأٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ : ہُوَ کَمَا قَالَ فَالأَخْبَارُ الثَّابِتَۃُ تَدُلُّ عَلَی أَنَّ التَّعْدِیلَ بِمُدَّیْنِ کَانَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَرُوِّینَا فِی جَوَازِ نِصْفِ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ فِی صَدَقَۃِ الْفِطْرِ عَنْ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ وَعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ ، وَأَبِی ہُرَیْرَۃَ ، وَفِی إِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ عَنْ عَلِیٍّ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ قَالَ ابْنُ الْمُنْذِرِ : لاَ یَثْبُتُ ذَلِکَ عَنْ أَبِی بَکْرٍ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ قَالَ الشَّیْخُ : ہُوَ عَنْ أَبِی بَکْرٍ مُنْقَطِعٌ وَعَنْ عُثْمَانَ مَوْصُولٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَقَدْ وَرَدَتْ أَخْبَارٌ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی صَاعٍ مِنْ بُرٍّ وَوَرَدَتْ أَخْبَارٌ فِی نِصْفِ صَاعٍ ، وَلاَ یَصِحُّ شَیْء ٌ مِنْ ذَلِکَ قَدْ بَیَّنْتُ عِلَّۃَ کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہَا فِی الْخِلاَفِیَّاتِ ، وَرُوِّینَا فِی حَدِیثِ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ وَفِی الْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ تَعْدِیلَ مُدَّیْنِ مِنْ بُرٍّ وَہُوَ نِصْفُ صَاعٍ بِصَاعٍ مِنْ شَعِیرٍ وَقَعَ بَعْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔
(٧٧١٥) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صدقہ فطر گندم کے دو مد ہیں۔ امام شافعی فرماتے ہیں : دو مد والی حدیث ” خطأ“ ہے۔ شیخ فرماتے ہیں : اخبارِ ثابتہ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ دو مد کا اندازہ لگانا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ہوا۔ ہمیں ابوبکر صدیق، عثمان بن عفان، عبداللہ بن مسعود، جابر بن عبداللہ اور ابوہرہرہ (رض) سے صدقہ فطر میں گندم کا نصف صاع ادا کرنا روایت کیا گیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔