HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7731

(۷۷۲۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الآَدَمِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ : عَبْدُ الْمَلِکِ بْنِ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((زَکَاۃُ الْفِطْرِ عَلَی الْحَاضِرِ وَالْبَادِی))۔ وَرَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنِ الْمُعْتَمِرِ وَسَاقَ الْحَدِیثَ بِطُولِہِ ، وَرَوَاہُ سَالِمُ بْنُ نُوحٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ مَرْفُوعًا ۔ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرِ الْحَاضِرَ وَالْبَادِیَ۔ قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ : سَأَلْتُ مُحَمَّدًا یَعْنِی الْبُخَارِیَّ عَنْ ہَذَا الْحَدِیثِ فَقَالَ : ابْنُ جُرَیْجٍ لَمْ یَسْمَعْ مِنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ العقبی]
(٧٧٢٨) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صدقہ فطر ہر شہری ودیہاتی دونوں پر ہے۔ ابو عیسیٰ فرماتے ہیں : میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : جریج نے عمرو بن شعیب سے نہیں سنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔