HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7743

(۷۷۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ قَالَ : أَتَانَا کِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تَصَدَّقُوا قَبْلَ الصَّلاَۃِ {قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَکَّی وَذَکَرَ اسْمَ رَبِّہِ فَصَلَّی} وَقُولُوا کَمَا قَالَ أَبُوکُمْ {رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِینَ} وَقُولُوا کَمَا قَالَ نُوحٌ {وَإِلاَّ تَغْفِرْ لِی وَتَرْحَمْنِی أَکُنْ مِنَ الْخَاسِرِینَ} وَقُولُوا کَمَا قَالَ إِبْرَاہِیمُ {وَالَّذِی أَطْمَعُ أَنْ یَغْفِرَ لِی خَطِیئَتِی یَوْمَ الدِّینِ} وَقُولُوا کَمَا قَالَ مُوسَی {رَبِّ إِنِّی ظَلَمْتُ نَفْسِی فَاغْفِرْ لِی فَغَفَرَ لَہُ إِنَّہُ ہُوَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ} وَقُولُوا کَمَا قَالَ ذُو الْنُّونِ {لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ} وَأُرَاہُ کَتَبَ : مَنْ لَمْ یَکُنْ عِنْدَہُ مَا یَتَصَدَّقُ بِہِ فَلْیَصُمْ یُرِیدُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ بَعْدَ الْعِیدِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ عبد الرزاق]
(٧٧٤٠) جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز کی تحریر ہمارے پاس آئی کہ نمازِ عید سے پہلے صدقہ فطر ادا کرو۔ { قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَکَّی وَذَکَرَ اسْمَ رَبِّہِ فَصَلَّی } اور تم اسی طرح کہو جیسے تمہارے والد نے کہا { رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِینَ } اور تم کہو جیسے نوح (علیہ السلام) نے کہا { وَإِلاَّ تَغْفِرْ لِی وَتَرْحَمْنِی أَکُنْ مِنَ الْخَاسِرِینَ } اور ایسے کہو جیسے ابراہیم نے کہا تھا { وَالَّذِی أَطْمَعُ أَنْ یَغْفِرَ لِی خَطِیئَتِی یَوْمَ الدِّینِ } اور ایسے کہو جیسے موسیٰ نے کہا تھا { رَبِّ إِنِّی ظَلَمْتُ نَفْسِی فَاغْفِرْ لِی فَغَفَرَ لَہُ إِنَّہُ ہُوَ الْغَفُورُ الرَّحِیمُ } اور ایسے کہو جیسے یونس نے کہا { لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینَ } میرا خیال ہے کہ انھوں نے لکھا کہ اگر کسی کے پاس صدقہ فطر دینے کے لیے کچھ نہیں تو وہ عید کے بعد روزہ رکھے۔ واللہ اعلم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔