HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7785

(۷۷۸۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الإِمَامُ وَأَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَبُو الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ الأَیْلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْہَبِ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : بَیْنَمَا نَحْنُ فِی سَفَرٍ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِذْ جَائَ رَجُلٌ عَلَی رَاحِلَۃٍ لَہُ قَالَ فَجَعَلَ یَضْرِبُ یَمِینًا وَشِمَالاً فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ کَانَ مَعَہُ فَضْلٌ مِنْ ظَہْرٍ فَلْیَعُدْ بِہِ عَلَی مَنْ لاَ ظَہْرَ لَہُ ، وَمَنْ کَانَ عِنْدَہُ فَضْلٌ مَنْ زَادٍ فَلْیَعُدْ بِہِ عَلَی مِنْ لاَ زَادَ لَہُ))۔ قَالَ فَذَکَرَ مِنْ أَصْنَافِ الْمَالِ مَا ذَکَرَ حَتَّی ظَنَّنَا أَنَّہُ لاَ حَقَّ لأَحَدٍ مِنَّا فِی فَضْلٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ شَیْبَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٧٧٨٢) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم پیارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر میں تھے ۔ اچانک ایک آدمی اپنی سواری پر آیا اور دائیں بائیں مارنا شروع کردیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کے پاس اضافی سواری ہو ، اس کے لیے تیار کردے ۔ جس کے پاس سواری نہیں اور جس کے پاس اضافی زاد راہ ہو وہ اسے دے ، جس کے پاس زادراہ نہیں ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مال کی کچھ اقسام بیان کیں ، یہاں تک کہ ہم نے سمجھا کہ بچے ہوئے پر ہمارا کوئی حق نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔