HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7806

(۷۸۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : مَرِضَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَاشْتَہَی عِنَبًا أَوَّلَ مَا جَائَ الْعِنَبُ فَأَرْسَلَتْ صَفِیَّۃُ بِدِرْہَمٍ فَاشْتَرَتْ عُنْقُودًا بِدِرْہَمٍ فَاتَّبَعَ الرَّسُولَ سَائِلٌ فَلَمَّا أَتَی الْبَابَ دَخَلَ قَالَ السَّائِلَ السَّائِلَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : أَعْطُوہُ إِیَّاہُ فَأَعْطَوْہُ إِیَّاہُ ، ثُمَّ أَرْسَلَتْ بِدِرْہَمٍ آخَرَ فَاشْتَرَتْ بِہِ عُنْقُودًا فَاتَّبَعَ الرَّسُولَ السَّائِلُ فَلَمَّا انْتَہَی إِلَی الْبَابِ وَدَخَلَ قَالَ السَّائِلَ السَّائِلَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ۔ أَعْطُوہُ إِیَّاہُ فَأَعْطَوْہُ إِیَّاہُ ، فَأَرْسَلَتْ صَفِیَّۃُ إِلَی السَّائِلِ فَقَالَتْ : وَاللَّہِ لَئِنْ عُدْتَ لاَ تُصِیبَ مِنِّی خَیْرًا أَبَدًا ، ثُمَّ أَرْسَلَتْ بِدِرْہَمٍ آخَرَ فَاشْتَرَتْ بِہِ۔ [صحیح۔ الطبرانی]
(٧٨٠٣) نافع فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) بیمار ہوگئے تو انھوں نے انگو رکی خواہش کی ، سب سے پہلے جو انگو ر آئے۔ سیدہ حفصہ (رض) نے درہم بھیجا اور ایک درہم سے انگور کا گچھا خریدا اور پیغام لانے والے کے پیچھے ایک سائل چلا، جب وہ دروازے پر آئے تو اندر داخل ہوگئے اور اس نے کہا : سائل ہے ؟ سائل ہے تو ابن عمر (رض) نے کہا : یہ اس کو دے دو تو انھوں نے اسے دے دیا تو سیدہ صفیہ (رض) نے سائل کو پیغام بھیجا اور کہا : اللہ کی قسم ! اگر تو پلٹتا تو مجھ سے بھلائی نہ پاتا ، پھر انھوں نے دوسرا درہم بھیجا اور اس سے خریدا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔