HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7845

(۷۸۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِیَاسٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : کَانُوا یَکْرَہُونَ أَنْ یَرْضَخُوا لأَنْسِبَائِہِمْ وَہُمْ مُشْرِکُونَ فَنَزَلَتْ {لَیْسَ عَلَیْکَ ہَدَاہُمْ وَلَکِنَّ اللَّہَ یَہْدِی مَنْ یَشَائُ} حَتَّی بَلَغَ {وَأَنْتُمْ لاَ تَظْلِمُونَ} قَالَ فَرُخِّصَ لَہُمْ۔ [صحیح۔ اخرجہ النسائی]
(٧٨٤٢) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) ناپسند کرتے تھے کہ وہ اپنے قرابت داروں کو تھوڑاسا بھی فائدہ دیں اس حال میں کہ وہ مشرک ہوں تو یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی : { لَیْسَ عَلَیْکَ ہَدَاہُمْ وَلَکِنَّ اللَّہَ یَہْدِی مَنْ یَشَائُ } { وَأَنْتُمْ لاَ تَظْلِمُونَ } پھر انھوں نے رخصت دے دی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔