HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7898

(۷۸۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السُّدُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أُحِیلَ الصِّیَامُ ثَلاَثَۃَ أَحْوَالٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ : وَأَمَّا حَوْلُ الصِّیَامِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- صَامَ بَعْدَ مَا قَدِمَ الْمَدِینَۃَ فَجَعَلَ یَصُومُ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ ، وَصَامَ عَاشُورَائَ فَصَامَ سَبْعَۃَ عَشَرَ شَہْرًا شَہْرَ رَبِیعٍ إِلَی شَہْرِ رَبِیعٍ إِلَی رَمَضَانَ ، ثُمَّ إِنَّ اللَّہَ تَبَارَکَ وَتَعَالَی فَرَضَ عَلَیْہِ شَہْرَ رَمَضَانَ وَأَنْزَلَ عَلَیْہِ {کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ} الآیَۃَ وَذَکَرَ بَاقِیَ الْحَدِیثِ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ عَبْدُ الرَّحْمَنِ لَمْ یُدْرِکْ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٧٨٩٥) حضرت معاذبن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ تین حالتوں میں رمضان فرض ہوا، پھر پوری حدیث بیان کی۔ انھوں نے کہا : روزے کی کیفیت یہ ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینے آنے کے بعد روزہ رکھا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر ماہ تین روزے رکھنے شروع کردیے اور عاشور کا روزہ بھی رکھا اور مہینے میں سترہ دن کے روزے رکھے۔ ربیع الاول کے مہینے سے ربیع الثانی اور رمضان کے مہینے تک ۔ پھر اللہ نے ان پر رمضان کا مہینہ فرض کردیا اور یہ حکم نازل فرمایا :{ کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کہ تم پر روزے فرض کیے جیسے پہلے لوگوں میں فرض کیے گئے تھے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔