HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7906

(۷۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِی نَافِعُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ : أَنَّ أَعْرَابِیًّا جَائَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثَائِرَ الرَّأْسِ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَخْبِرْنِی مَاذَا فَرَضَ اللَّہُ عَلَیَّ مِنَ الصَّلاَۃِ؟ فَقَالَ : ((الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ إِلاَّ أَنْ تَطَوَّعَ شَیْئًا))۔ فَقَالَ : أَخْبِرْنِی مَا فَرَضَ اللَّہُ عَلَیَّ مِنَ الصِّیَامِ؟ فَقَالَ : ((صِیَامَ شَہْرِ رَمَضَانَ إِلاَّ أَنْ تَتَطَوَّعَ شَیْئًا))۔ فَقَالَ : أَخْبِرْنِی مَاذَا فَرَضَ اللَّہُ عَلَیَّ مِنَ الزَّکَاۃِ؟ قَالَ فَأَخْبَرَہُ یَعْنِی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بِشَرَائِعِ الإِسْلاَمِ فَقَالَ : وَالَّذِی أَکْرَمَکَ لاَ أَتَطَوَّعُ شَیْئًا ، وَلاَ أَنْقُصُ مِمَّا فَرَضَ اللَّہُ عَلَیَّ شَیْئًا۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَفْلَحَ وَأَبِیہِ إِنْ صَدَقَ۔ دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَاللَّہِ إِنْ صَدَقَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا فِی الصَّحِیحَیْنِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ جَعْفَرٍ۔[صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٧٩٠٣) طلحہ بن عبیداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک پراگندہ بالوں والارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے خبر دیجیے کہ مجھ پر اللہ نے نمازوں میں سے فرض ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پانچ نمازیں مگر تو کچھ نوافل ادا کرنا چاہے تو پھر اس نے کہا : مجھے بتائیے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر کتنے روزے فرض کیے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رمضان کے مہینے کے روزے ، ہاں اگر تو نفلی رکھنا چاہے تو پھر اس نے کہا کہ مجھے بتاؤ کہ مجھ پر اللہ تعالیٰ نے زکوۃ کیسے فرض کی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ضروری شعائر اسلام سے آگاہ کیا تو اس نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عزت بخشی ہے ! میں کوئی نفلی عبادت نہیں کروں گا اور فرائض میں کبھی کمی بھی نہیں کروں گا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ شخص کامیاب ہوگیا اگر اس نے سچ کہا اور جنت میں داخل ہوا اللہ کی قسم اگر اس نے سچ کہا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔