HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

7961

(۷۹۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ: الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فَنْجُوَیْہِ الدِّینَوَرِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَاجَہْ الْقَزْوِینِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْدَہْ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ عَبْدِالْعَزِیزِ بْنِ حَکِیمٍ الْحَضْرَمِیِّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ : لَوْ صُمْتُ السَّنَۃَ کُلَّہَا لأَفْطَرْتُ ذَلِکَ الْیَوْمَ الَّذِی یُشَکَّ فِیہِ مِنْ رَمَضَانَ۔ وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَأْمُرُ رَجُلاً یُفْطِرُ فِی الْیَوْمِ الَّذِی یُشَکُّ فِیہِ۔
(٧٩٥٨) عبدالعزیز بن حکیم حضرمی فرماتے ہیں کہ میں نے عمر (رض) سے سنا کہ اگر میں سال بھر روزہ رکھوں تو شک والے دن رمضان المبارک میں ضرور روزہ افطار کروں ۔
امام ثوری (رض) نے عبدالعزیز سے بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہ ابن عمر (رض) ایک آدمی کو حکم دے رہے ہیں کہ وہ اسی دن میں روزہ افطار کرے جس میں شک ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔