HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8015

(۸۰۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَخِیہِ خَالِدِ بْنِ أَسْلَمَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَفْطَرَ فِی رَمَضَانَ فِی یَوْمٍ ذِی غَیْمٍ وَرَأَی أَنَّہُ قَدْ أَمْسَی وَغَابِتِ الشَّمْسُ۔ فَجَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ قَدْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ عُمَرُ : الْخَطْبُ یَسِیرٌ وَقَدِ اجْتَہَدْنَا۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : یَعْنِی قَضَائَ یَوْمٍ مَکَانَہُ وَعَلَی ذَلِکَ حَمَلَہُ أَیْضًا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَخِیہِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ عُمَرَ مُفَسَّرًا فِی الْقَضَائِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]
(٨٠١٢) زید بن مسلم اپنے بھائی خالد بن اسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) نے رمضان میں ایک بادلوں کے دن میں روزہ افطار کیا۔ انھوں نے سمجھا کہ شام ہوچکی ہے اور سورج غروب ہوچکا ہے ، پھر ان کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا : اے امیر المومنین ! سورج نکل آیا ہے تو عمر (رض) نے کہا : فرق تو تھوڑاہی ہے ، ویسے ہم نے اجتھاد کیا تھا۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں اس کے عوض ایک دن کی قضاکرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔