HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8019

(۸۰۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَیْبَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنِ الْمُسَیَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ : بَیْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ فِی مَسْجِدِ الْمَدِینَۃِ فِی رَمَضَانَ وَالسَّمَائُ مُتَغَیِّمَۃٌ فَرَأَیْنَا أَنَّ الشَّمْسَ قَدْ غَابَتْ وَأَنَّا قَدْ أَمْسَیْنَا فَأُخْرِجَتْ لَنَا عِسَاسٌ مِنْ لَبَنٍ مِنْ بَیْتِ حَفْصَۃَ فَشَرِبَ عُمَرُ وَشَرِبْنَا فَلَمْ نَلْبَثْ أَنْ ذَہَبَ السَّحَابُ وَبَدَتِ الشَّمْسُ فَجَعَلَ بَعْضُنَا یَقُولُ لِبَعْضٍ : نَقْضِی یَوْمَنَا ہَذَا۔ فَسَمِعَ ذَلِکَ عُمَرُ فَقَالَ : وَاللَّہِ لاِ نَقْضِیہِ وَمَا تَجَانَفْنَا لإِثْمٍ۔ کَذَا رَوَاہُ شَیْبَانُ۔ وَرَوَاہُ حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ وَأَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ وَکَانَ یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ الْفَارِسِیُّ یَحْمِلُ عَلَی زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ بِہَذِہِ الرِّوَایَۃِ الْمُخَالِفَۃِ لِلرِّوَایَاتِ الْمُتَقَدِّمَۃِ وَیَعُدُّہَا مِمَا خُولِفَ فِیہِ وَزَیْدٌ ثِقَۃٌ إِلاَّ أَنَّ الْخَطَأَ غَیْرُ مَأْمُونٍ وَاللَّہُ یَعْصِمُنَا مِنَ الزَّلَلِ وَالْخَطَایَا بِمَنِّہِ وَسِعَۃِ رَحْمَتِہِ۔ [منکر۔ اخرجہ الفسوی]
(٨٠١٦) زید بن وھب (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم مدینے کی مسجد میں بیٹھے تھے، رمضان کی بات ہے اور آسمانوں پر بادل تھے۔ ہم نے سوچا کہ سورج غروب ہوچکا ہے اور ہم نے شام کرلی تو ہمارے لیے بیت حفصہ سے دودھ کا ایک ٹب نکالا گیا تو عمر (رض) نے پیا اور ہم نے بھی پیا۔ ہم ابھی تھوڑی دیر ہی ٹھہرے تھے کہ بادل چھٹ گئے اور سورج نکلا تو ہم میں سے بعض نے کہا ہم قضاکر دیں گے : یہ بات عمر (رض) کو پہنچی تو انھوں نے کہا : اللہ کی قسم ! ہم اس کی قضا نہیں کریں گے ہم نے یہ گناہ جان بوجھ کر نہیں کیا۔
یہ روایت پہلی روایات کے مخالف ہے۔ زید ثقہ ہیں مگر خطاء سے مامون نہیں ہیں اللہ ہمیں پھیلنے اور غلطی سے بچائے اپنی وسیع رحمت سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔