HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8056

(۸۰۵۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنِی ابْنُ شِہَابٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ حَدَّثَہُ أَنَّ نَبِیَّ اللَّہِ -ﷺ- أَمَرَ رَجُلاً أَفْطَرَ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ بِأَنْ یُعْتِقَ رَقَبَۃً أَوْ صِیَامَ شَہْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ أَوْ إِطْعَامَ سِتِّینَ مِسْکِینًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ وَلَمْ یَقُلْ مُتَتَابِعَیْنِ وَبِمَعْنَاہُمَا رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنِ الزُّہْرِیِّ مُقَیَّدَۃٌ بِالْوَطْئِ نَاقِلَۃٌ لِلَفْظِ صَاحِبِ الشَّرْعِ أَوْلَی بِالْقَبُولِ لِزِّیَادَۃِ حِفْظِہِمْ وَأَدَائِہِمُ الْحَدِیثَ عَلَی وَجْہِہِ کَیْفَ وَقَدْ رَوَی حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَۃَ ہَذَا الْحَدِیثَ عَنْ مَالِکٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ نَحْوَ رِوَایَۃِ الْجَمَاعَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٠٥٣) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو حکم دیا جس نے رمضان میں افطار کیا تھا کہ وہ گردن آزاد کرے یادومہینے کے متواتر روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ امام مسلم نے محمد بن رافع سے صحیح میں نقل کیا اور متتابعین نہیں کہا۔
او رزہری سے منقول ہے کہ وہ وطی کے ساتھ مقید ہے صاحب شرع کے الفاظ کو نقل کرتے ہوئے اور یہی بات قبول کرنے کے لائق ہے من وعن حدیث کی ادائیگی کے لیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔