HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8063

(۸۰۶۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمِثْلِ حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ حَدِیثَ الْوَاقِعِ وَزَادَ فِیہِ قَالَ عَمْرٌو : وَأَمَرَہُ أَنْ یَقْضِیَ یَوْمًا مَکَانَہُ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ دارقطنی] وَرَوَاہُ أَیْضًا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہَارُونَ وَقَالَ : زَادَ عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ فِی حَدِیثِہِ فَأَمَرَہُ أَنْ یَصُومَ یَوْمًا مَکَانَہُ۔ وَرَوَاہُ ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ إِلاَّ أَنَّہُ خَالَفَ الْجَمَاعَۃَ فِی إِسْنَادِہِ فَقَالَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔
(٨٠٦٠) عمرو بن شعیب (رض) اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے ایسی ہی حدیث نقل فرماتے ہیں۔ ابوہریرہ (رض) کی حدیث بھی اس طرح ہے مگر عمرو نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ایک دن کی قضاء کا حکم دیا۔
یحییٰ بن ابی طالب نے یزید بن ہارون کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عمروبن شعیب نے ان الفاظ کی زیادتی کی ہے کہ اسے اس کے عوض ایک روزہ رکھنے کا حکم دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔