HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8078

(۸۰۷۵) اسْتِدْلاَلاً بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ : ہِلاَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَیَّاشٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنْ شُعْبَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ : أَنَّ عَلْقَمَۃَ وَشُرَیْحَ بْنَ أَرْطَاۃَ رَجُلٌ مِنَ النَّخَعِ کَانَا عِنْدَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقَالَ أَحَدُہُمَا لِصَاحِبِہِ : سَلْہَا عَنِ الْقُبْلَۃِ لِلْصَّائِمِ فَقَالَ : مَا کُنْتُ لأَرْفُثَ عِنْدَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ فَقَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُقَبِّلُ وَہُوَ صَائِمٌ وَیُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ وَکَانَ أَمْلَکَکُمْ لإِرْبِہِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ سُلَیْمَانَ وَحَدِیثُ أَبِی دَاوُدَ قَرِیبٌ مِنْہُ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ أَبِی عَدِیٍّ قَالَ عَنْ عَلْقَمَۃَ وَشُرَیْحِ بْنِ أَرْطَاۃَ أَنَّہُمَا ذَکَرَا عِنْدَ عَائِشَۃَ الْقُبْلَۃَ لِلْصَّائِمِ ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٠٧٥) ابراہیم فرماتے ہیں کہ علقمہ اور شریح بن ارطاۃ دونوں سیدہ عائشہ (رض) کے پاس تھے، ایک نے دوسرے سے کہا : ان سے روزے دار کے بوسے کے بارے میں پوچھا۔ اس نے کہا : میں اُم المومنین کے پاس بیہودہ بات نہیں کروں گا تو انھوں نے کہا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بوسہ دیا کرتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے سے ہوتے ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مباشرت کرتے اور روزے سے ہوتے مگر اپنی قوت پر بہت زیادہ اختیار رکھتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔