HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8108

(۸۱۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ حُسْنِ بْنِ مُہَاجِرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مِہْرَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سَعِیدٍ الأَیْلِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبٍ الْحِمْیَرِیِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِی سَلَمَۃَ الْحِمْیَرِیِّ : أَنَّہُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَیُقَبِّلُ الصَّائِمُ؟ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((سَلْ ہَذِہِ))۔ لأُمِّ سَلَمَۃَ فَأَخْبَرَتْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَصْنَعُ ذَلِکَ۔ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ غَفَرَ اللَّہُ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَمَا وَاللَّہُ إِنِّی لأَتْقَاکُمْ لِلَّہِ وَأَخْشَاکُمْ لَہُ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ الأَیْلِیِّ وَرُوِّینَا فِی إِبَاحَتِہَا عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ وَجَمَاعَۃٍ مِنَ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
( ٨١٠٥) عمر بن ابوسلمہ حمیری نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : کیا روزے دار بوسہ دے سکتا ہے تو اسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ بات اُم سلمہ (رض) سے پوچھ تو انھوں نے خبردی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسے کیا کرتے تھے تو اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کے پہلے گناہ معاف کردیے ہیں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور تقویٰ اختیار کرنے والا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔