HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8110

(۸۱۰۷) فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو مَیْسَرَۃَ : أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یُبَاشِرُ امْرَأَتَہُ بِنِصْفِ النَّہَارِ وَہُوَ صَائِمٌ۔ وَرُوِّینَا عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بِمُبَاشَرَۃِ الصَّائِمِ بَأْسًا۔ وَفِی ہَذَا عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ الْمُرَادَ بِالرِّوَایَۃِ الأُولَی غَیْرُ مَا دَلَّ عَلَیْہِ ظَاہِرُہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔[ضعیف]
( ٨١٠٧) ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ ابن مسعود (رض) دن کے وقت اپنی بیوی سے روزے کی حالت میں مباشرت کرتے۔ مجاھد فرماتے ہیں کہ ابن مسعود (رض) اور ابن عباس (رض) روزے دار کی مباشرت میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے تو ابن مسعود (رض) کی بات سے مراد یہ ہے کہ پہلی روایت کے ظاہر پر استدلال درست نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔