HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8146

(۸۱۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ أَحْمَدُ بْنُ یَعْقُوبَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو شُعَیْبٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْمَدَنِیُّ قَالَ سَمِعْتُ حَمْزَۃَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَۃَ بْنِ عَمْرٍو الأَسْلَمِیَّ یَذْکُرُ أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ عَنْ جَدِّہِ حَمْزَۃَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی صَاحِبُ ظَہْرٍ أُعَالِجُہُ أُسَافِرُ عَلَیْہِ وَأَکْرِیہِ ، وَأَنَّہُ رُبَّمَا صَادَفَنِی ہَذَا الشَّہْرُ یَعْنِی شَہْرَ رَمَضَانَ وَأَنَا أَجِدُ الْقُوَّۃَ وَأَنَا شَابٌّ وَأَجِدُنِی أَنْ أَصُومَ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَہَوْنُ عَلَیَّ مِنْ أَنْ أُؤَخِّرَہُ فَیَکُونَ دَیْنًا أَفَأَصُومُ یَارَسُولَ اللَّہِ أَعْظَمُ لأَجْرِی أَوْ أُفْطِرُ؟ قَالَ: ((أَیَّ ذَلِکَ شِئْتَ یَا حَمْزَۃُ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِاللَّہِ، وَفِی رِوَایَۃِ الرُّوذْبَارِیِّ: ((أَیَّ ذَلِکَ شِئْتَ یَا حَمْزُ))۔ وَفِی ہَذَا دِلاَلَۃٌ عَلَی جَوَازِ الْفِطْرِ فِی السَّفَرِ الْمُبَاحِ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٨١٤٣) حمزہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں سواری والا ہوں میں اسے تیار رکھتا ہوں اس پر سفر کرتا ہوں اور کرائے پر بھی چلاتا ہوں۔ بسا اوقات یہ مہینہ مجھ پر آجاتا ہے، میں طاقت بھی رکھتا ہوں اور جوان بھی ہوں، اے اللہ کے رسول ! روزہ رکھنا میرے لیے آسان ہے اس سے کہ میں اسے مؤخر کردوں اور وہ مجھ پر قرض بنا رہے، اے اللہ کے رسول ! کیا میں روزہ رکھوں اور یہ میرے لیے برابر اجر ہے یا پھر افطار کرتا رہوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے حمزہ ! جیسے تو چاہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔