HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8198

(۸۱۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی : أَنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَجَازَ شَہَادَۃَ رَجُلٍ وَاحِدٍ فِی رُؤْیَۃِ الْہِلاَلِ فِی فِطْرٍ أَوْ أَضْحًی۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الْوَرَّاقُ قُلْتُ لأَبِی نُعَیْمٍ سَمِعَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی مِنْ عُمَرَ قَالَ : لاَ أَدْرِی۔ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ قُلْتُ لِیَحْیَی بْنِ مَعِینٍ : سَمِعَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی مِنْ عُمَرَ فَلَمْ یُثْبِتْ ذَاکَ قَالَ عَلِیٌّ : عَبْدُ الأَعْلَی ہُوَ ابْنُ عَامِرٍ الثَّعْلَبِیُّ غَیْرُہُ أَثْبَتُ مِنْہُ وَحَدِیثُ أَبِی وَائِلٍ أَصَحُّ إِسْنَادًا عَنْ عُمَرَ مِنْہُ رَوَاہُ الأَعْمَشُ وَمَنْصُورٌ عَنْ أَبِی وَائِلٍ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ قَالَ : سُئِلَ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عُمَرَ فَقَالَ لَمْ یَرَہُ فَقُلْتُ لَہُ : الْحَدِیثُ الَّذِی یُرْوَی کُنَّا مَعَ عُمَرَ نَتَرَایَا الْہِلاَلَ فَقَالَ لَیْسَ بِشَیْئٍ ۔ [ضعیف]
(٨١٩٥) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ عمر (رض) نے ایک آدمی کی گواہی کو عید الفطر یا اضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے جائز قرار دیا ۔
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ عمر (رض) کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے نہیں دیکھا ۔ میں نے ان سے کہا : جو حدیث بیان کی گئی ہے اس میں ہے کہ ہم عمر (رض) کے ساتھ تھے اور چاند کو دیکھ رہے تھے تو انھوں نے فرمایا : کچھ بھی نہیں تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔