HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8227

(۸۲۲۴) کَمَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَبِیبٍ الْفَامِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِینِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ أُمِّی مَاتَتْ وَعَلَیْہَا صَوْمُ شَہْرٍ أَفَأَقْضِیہِ عَنْہَا؟ قَالَ : ((لَوْ کَانَ عَلَی أُمِّکَ دَیْنٌ أَکُنْتَ قَاضِیَہُ؟))۔ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : ((فَدَیْنُ اللَّہِ أَحَقُّ أَنْ یُقْضَی))۔ قَالَ سُلَیْمَانُ قَالَ الْحَکَمُ وَسَلَمَۃُ وَنَحْنُ جُلُوسٌ حِینَ کَانَ مُسْلِمٌ یُحَدِّثُ بِہَذَا فَقَالاَ سَمِعْنَا مُجَاہِدًا یَذْکُرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ہَذَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِیمِ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ عَمْرٍو ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ حُسَیْنٍ الْجُعْفِیِّ عَنْ زَائِدَۃَ۔ وَرَوَاہُ أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ عَنِ الأَعْمَشِ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٨٢٢٤) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میری ماں فوت ہوچکی ہے اور اس کے ذمے مہینے کے روزے تھے، کیا میں اس کی طرف سے قضاکروں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تیری ماں پر قرض ہوتا تو کیا ادا کرتا ؟ اسے کہا : جی ہاں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر اللہ کا قرض زیادہ حق رکھتا ہے کہ اسے ادا کیا جائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔