HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8277

(۸۲۷۴) وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ وَغَیْرِہِ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِہِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یُفْطِرُ مَنْ قَائَ ، وَلاَ مَنِ احْتَجَمَ ، وَلاَ مِنَ احْتَلَمَ))۔ أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِیِّ فَذَکَرَہُ۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنِ الثَّوْرِیِّ نَحْوُ رِوَایَۃِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَیْدٍ وَلَیْسَ بِصَحِیحٍ۔ وَرُوِّینَا فِی الرُّخْصَۃِ فِی ذَلِکَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ وَالْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ وَزَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَعَائِشَۃَ بِنْتِ الصِّدِّیقِ وَأُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَجْمَعِینَ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداؤد]
(٨٢٧٤) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ایک بیان کرتے ہیں : جس نے قے کی وہ افطار نہ کرے اور نہ ہی وہ جس نے سنگی لگوائی اور نہ ہی جنابت والا۔
(عبدالرحمن بن زید کی سی روایت ثوری سے بیان کی گئی ہے مگر وہ صحیح نہیں ہے جبکہ سعد بن ابی وقاص کی روایت میں رخصت دی گئی ہے۔ )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔