HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8290

(۸۲۸۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ وَأَبُو صَالِحٍ الْمَرْوَزِیُّ زَاجٌ قَالاَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ مَطَرٍ الوَرَّاقِ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیِّ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ وَہُوَ یَحْتَجِمُ لَیْلاً فِی رَمَضَانَ فَقُلْتُ : أَلاَ کَانَ ہَذَا نَہَارًا قَالَ : تَأْمُرُنِی أَنْ أَہَرِیقَ دَمِی وَأَنَا صَائِمٌ وَقَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ))۔ کَذَا رَوَاہُ رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ وَرَوَاہُ عَبْدُ الأَعْلَی عَنْ سَعِیدٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِہِ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی مَرْفُوعًا ، وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ مَطَرٍ عَنْ بَکْرٍ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی مُوسَی مَوْقُوفًا۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ بَکْرٍ مَوْقُوفًا غَیْرَ مَرْفُوعٍ وَرُوِیَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الحاکم]
(٨٢٨٧) ابو رافع (رض) کہتے ہیں : میں ابو موسیٰ اشعری کے پاس داخل ہوا تو وہ رات کے وقت رمضان میں سنگی لگوا رہے تھے۔ میں نے کہا : یہ دن کو تھا ۔ اس نے کہا : آپ مجھے حکم دیتے ہو کہ میں خون بہاؤں اور میں روزے سے ہوں اور میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حاجم ومحجوم نے افطار کرلیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔