HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8366

(۸۳۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : بَلَغَنِی أَنَّ عَائِشَۃَ وَحَفْصَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَصْبَحَتَا صَائِمَتَیْنِ مُتَطَوِّعَتَیْنِ فَأُہْدِیَ لَہُمَا طَعَامٌ فَأَفْطَرَتَا عَلَیْہِ فَدَخَلَ عَلَیْہِمَا النَّبِیُّ -ﷺ- قَالَتْ عَائِشَۃُ فَقَالَتْ حَفْصَۃُ : وَبَدَرَتْنِی بِالْکَلاَمِ وَکَانَتِ ابْنَۃَ أَبِیہَا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أَصْبَحْتُ أَنَا وَعَائِشَۃُ صَائِمَتَیْنِ مُتَطَوِّعَتَیْنِ وَأُہْدِیَ لَنَا طَعَامٌ فَأَفْطَرْنَا عَلَیْہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اقْضِیَا مَکَانَہُ یَوْمًا آخَرَ))۔ ہَذَا حَدِیثٌ رَوَاہُ الثِّقَاتُ الْحُفَّاظُ مِنْ أَصْحَابِ الزُّہْرِیِّ عَنْہُ مُنْقَطِعًا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ وَمَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ وَابْنُ جُرَیْجٍ وَیَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ وَعُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَسُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِیدِ الزُّبَیْدِیُّ وَبَکْرُ بْنُ وَائِلٍ وَغَیْرُہُمْ۔ [ضعیف۔ اخرجہ مالک]
(٨٣٦٣) ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ سیدہ عائشہ (رض) اور حفصہ (رض) نے روزے کی حالت میں صبح کی نفلی روزے کے ساتھ تو ان کے کھانے کا ھدیہ دیا گیا تو انھوں نے اس کے ساتھ افطار کرلیا تو ان کے پاس نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) داخل ہوئے تو عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ حفصہ (رض) نے بات کرنے میں مجھ سے پہل کی اور وہ اپنے باپ کی بیٹی تھی۔ وہ کہتی ہیں : اے اللہ کے رسول ! میں نے اور عائشہ (رض) نے نفلی روزوں کے ساتھ صبح کی۔ پھر ہمیں کھانے کا ھدیہ ملا تو ہم نے افطار کرلیاتو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے عوض دوسرے دن میں قضا دینا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔