HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8395

(۸۳۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِینِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ قَالَ سَمِعْتُ مُسْلِمَ الْبَطِینَ یُحَدِّثُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَا الْعَمَلُ فِی أَیَّامٍ أَفْضَلَ مِنْہُ فِی عَشْرِ ذِی الْحِجَّۃِ))۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ وَلاَ الْجِہَادُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ؟۔ قَالَ : ((وَلاَ الْجِہَادُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ۔ إِلاَّ رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِہِ وَمَالِہِ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ، ثُمَّ لاَ یَرْجِعُ مِنْ ذَلِکَ بِشَیْئٍ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ شُعْبَۃَ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی مُعَاوِیَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَا مِنْ أَیَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِیہَا أَحَبُّ إِلَی اللَّہِ مِنْ ہَذِہِ الأَیَّامِ))۔ یَعْنِی أَیَّامَ الْعَشْرٍ وَالْبَاقِی بِمَعْنَاہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَۃَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری]
(٨٣٩٢) سعید بن جبیربن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کو نسا عمل ہے جو عام ایام میں افضل و بہترین ہو عشرہ ذولحجہ سے۔ کوئی عمل نہیں جو عام ایام میں افضل ہوعشرہ ذی الحجہ سے۔ انھوں نے کہا : اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جہاد فی سبیل اللہ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ ہی جھاد فی سبیل اللہ الا کہ وہ نکلا مال ونفس (جان) کے ساتھ مگر ان دونوں میں سے کوئی چیز واپس نہ پلٹی۔
ابو معاویہ کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی ایسے ایام نہیں جن میں کیا ہوا کوئی عمل صالح اللہ کو ان ایام سے زیادہ محبوب ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔