HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8404

(۸۴۰۱) حَدَّنَثَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدُوَیْہِ بْنِ سَہْلٍ الْمُطَّوِّعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَمَّادٍ الآمُلِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ وَاللَّفْظُ لَہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْحَسَنِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَیُّوَیْہِ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ أُمَّیَّۃَ : أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا غَطَفَانَ بْنَ طَرِیفٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ حِینَ صَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ عَاشُورَائَ وَأَمَرَ بِصِیَامِہِ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُ یَوْمٌ تُعَظِّمُہُ الْیَہُودُ وَالنَّصَارَی فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((فَإِذَا کَانَ الْعَامُ الْمُقْبِلُ صُمْنَا یَوْمَ التَّاسِعَ إِنْ شَائَ اللَّہُ))۔ قَالَ فَلَمْ یَأْتِ الْعَامُ الْمُقْبِلُ حَتَّی تُوُفِّیَ النَّبِیُّ -ﷺ-۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ الْحُلْوَانِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی مَرْیَمَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٤٠١) عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یومِ عاشور کا روزہ رکھا تو اس کے روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ انھوں نے کہا کہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ وہ دن جس کی یہودی تعظیم کرتے ہیں تو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب آئندہ سال آئے گا تو ہم انشاء اللہ نو تاریخ کا بھی روزہ رکھیں گے۔ راوی کہتے ہیں کہ آئندہ سال نہ آیا مگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے ہی وفات پا گئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔