HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8425

(۸۴۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْفَامِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا الْحَجَبِیُّ وَمُسَدَّدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ الْخَلِیلِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْیَرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((أَفْضَلُ الصِّیَامِ بَعْدَ شَہْرِ رَمَضَانَ شَہْرُ اللَّہِ الَّذِی تَدْعُونَہُ الْمُحَرَّمَ ، وَأَفْضَلُ الصَّلاَۃِ بَعْدَ الْمَفْرُوضَۃِ الصَّلاَۃُ فِی جَوْفِ اللَّیْلِ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ زَائِدَۃُ وَجَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ أَمَّا حَدِیثُ زَائِدَۃَ فَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔ وَأَمَّا حَدِیثُ جَرِیرٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٨٤٢٢) حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ کونسی نماز افضل ہے فرض نماز کے بعد ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رات کے درمیان میں اور رمضان کے بعد افضل روزے محرم کے روزے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔