HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

8434

(۸۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعِ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ أَخْبَرَنِی عُمَرُ بْنُ ثَابِتٍ الأَنْصَارِیُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أَیُّوبَ الأَنْصَارِیَّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ، ثُمَّ أَتْبَعَہُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَذَاکَ صِیَامُ الدَّہْرِ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ إِسْمَاعِیلَ بْنِ جَعْفَرٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِیدٍ أَخِی یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم]
(٨٤٣١) ابو ایوب انصاری (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : جس نے رمضان کے روزے رکھے۔ پھر اس کے بعد اس کے پیچھے چھ شوال کے رکھے یہ اس پورے سال کے روزے ہوئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔